ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پچھلے 7 ماہ میں پاکستان آگے جانے کی بجائے پیچھے آ راہا ہے: فرخ حبیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے دورحکومت میں معیشت کی شرح نمو 6% سے زائد ہوگئی تھی۔ نئی فیکٹریاں اور پیداوار میں اضافہ ہورہا تھا لیکن پچھلے 7 ماہ میں پاکستان آگے جانے کی بجائے پیچھے گیا ہے آج سروے کے مطابق ملک کے 88% فیصد کاروبار کہہ رہے ملک غلط سمت میں جارہا ہے یعنی امپورٹڈ حکومت نے کاروبار تباہ کردئیے۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسیلات زر بھجوائے،اس سال کے پہلے 4مہینوں میں پچھلے سال کی نسبت تقریباً 1 ارب ڈالر کم ہوگے ہے امپورٹڈ حکومت کے نالائق اعظم شہباز شریف چوروں کے ٹولہ پرکوئی اعتماد نہیں کرتا
ترسیلات زر ڈالرز کم ہونے سے ملک کانقصان کروارہے ہے۔