ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وجیہہ سواتی قتل کیس، مقتولہ کے سابق شوہر کو سزائے موت وجرمانے کی سزا

راولپنڈی (پی پی آ ئی)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے پاکستانی نڑاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کا فیصلہ سنا دیا، فیصلے کے وقت امریکی سفارتخانے کے 4 سینئر اہلکاراور ایف بی آئی کی ٹیم بھی عدالت موجودتھی۔ذرا ئع کے مطابق پاکستانی نڑاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کو پراپرٹی جھگڑا طے کرنے کے بہانے پاکستان بلا کر قتل کیاگیاتھا، عدالت نے مرکزی ملزم مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب کو سزائے موت سنا دی،مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قیداور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، مجرم کو قتل سزائے موت ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔عدالت نے مقتولہ کے سابق سسر حریت اللہ اورملازم سلطان کو لاش کی بے حرمتی پر 7 سال قیداور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنائی جبکہ 2 مجرموں رشید اور زاہدہ کو عدم ثبوت پر بری کردیا،کیس