سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی صرف معاشی استحکام اور ترقی کا راستہ روکنا چاہتا ہے: عابد شیر علی

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عا بد شیر علی نے عمران خان کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ شرپسند عمران نیازی صرف معاشی استحکام اور ترقی کا راستہ روکنا چاہتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا بس ایک ہی ایجنڈا ہے اس کے مذموم عزائم پر مبنی سیاست کا، اس شخص کی بیمار ذہنیت کی تسکین صرف پاکستان کو نقصان پہنچانے میں ہے۔