کراچی(پی پی آئی) المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی سندھ کے صدر ملک عبد الغفار سعیدی کے سسر رحیم یار خان میں انتقال ہوگیا ہے، پی پی آئی کے مطابق المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی کے سرپرست الحاج محمد حنیف حاجی طیب،سابق رکن قومی اسمبلی محمد عثمان خان نوری،انجمن طلبائے اسلام کے اراکین و دیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔