اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور میں موسلا دھار بارش کے باعث باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

پشاور (پی پی آئی)موسلادھار بارش کے باعث باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پشاور میں موسلا دھار بارش کے باعث باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے رن وے پر پانی جمع ہونے پر بیرون ملک سے آنے والی فلائیٹس تاخیر کا شکار ہوئیں، پشاور سے بیرون ملک جانے والے مسافر ائیر پورٹس پر موجود ہیں،مسقط سے آنے والی قومی ایئر لائن پی ا?ئی اے کی پرواز اسلام آباد بھیج دی گئی۔