،1500روپے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

کراچی(پی پی آئی) ا 100 اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی۔100روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے مالیت کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے مالیت کے 1199انعامات ہیں۔پی پی آئی کے مطابق1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے ہے۔ کا ایک، 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعا م میں 18500روپے کے1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سیلاب سے مرچوں کی فصل تباہ، سرخ مرچوں کے کاشتکار پریشان

Mon Nov 14 , 2022
کْنری (پی پی آئی)صوبہ سندھ کی تحصیل کْنری کو ایشیا کے لال مرچوں کی بڑی منڈی تسلیم کیا جاتاہے۔ پاکستان مرچوں کی پیداوار کے لحاظ دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے جہاں ہر سال ایک لاکھ 43 ہزار ٹن مرچیں کاشت ہوتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق زراعت پاکستان کی […]