کراچی (پی پی آئی)سندھ بھر میں اس وقت 95 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 52 کا تعلق کراچی سے ہے۔ رواں برس ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی تھی جن میں سے 48 کا تعلق کراچی سے ہے ضلع کورنگی میں 14 کیسز رپورٹ ہوئے ضلع شرقی میں 11 ضلع وسطی میں 11 اور ضلع ملیر میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے ضلع کیماڑی میں 4 غربی اور سکھر میں 3 جنوبی اور کیماڑی میں 1 کیس رپورٹ کیا گیا۔ جبکہ حیدرآباد میں 7، میرپور خاص میں 3 اور سانگھڑ میں 1 شخص جان کی بازی ہار گیا تھا۔رواں برس سب سے زیادہ ہلاکتیں ضلع وسطی میں رپورٹ ہوئیں جن کی تعداد 20 رہی تاہم ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 59 رہی جن میں سے 48 کا تعلق کراچی سیتھا ضلع کورنگی میں 14 کیسز رپورٹ کئے گئے جن میں ضلع شرقی میں 11 ضلع وسطی میں 11 اور ضلع ملیر میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے ضلع کیماڑی میں 4 غربی اور سکھر میں 3 جنوبی اور کیماڑی میں 1 کیس رپورٹ کیا گیا۔۔ ضلع شرقی میں 13، ضلع کورنگی میں 5 ضلع جنوبی میں 4، ملیر میں 2 اور کیماڑی میں 1 ہلاکت رپورٹ ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق یکم نومبر سے اب تک سندھ میں 1 ہزار 708 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ماہ اکتوبر میں 8 ہزار 914 کیسز رپورٹ ہوئے ماہ ستمبر میں سندھ بھر میں 7 ہزار 585 کیسز رپورٹ ہوئے رواں سال سندھ بھرمیں 20 ہزار 779 کیسز رپورٹ کئے گئے۔
Next Post
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر کا کام جلد از جلد شروع کروایا جائے:بلاول بھٹو کی ہدایت
Mon Nov 14 , 2022
کراچی (پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر کا کام جلد از جلد شروع کروایا جائے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت سیلاب کی صورتحال اور […]
