سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف لارجر بنچ تحلیل جسٹس علی ضیا باجوہ کی سماعت سے معذرت، کیس کی سماعت 29نومبر تک ملتوی

لاہور(پی پی آئی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف لارجر بنچ تحلیل ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق بنچ کے ممبرجسٹس علی ضیا باجوہ نے سماعت سے معذرت کرلی، جسٹس علی ضیا باجوہ کاکہناتھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر بنچ میں شامل نہیں ہو سکتا،عدالت نے کیس کی سماعت 29نومبر تک ملتوی کردی۔

Next Post

بلوچستان اسمبلی میں شناختی کارڈ کیلئے ڈی این اے لازمی قرار دینے کی قرارداد منظور

Tue Nov 15 , 2022
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان اسمبلی نے قومی شناختی کارڈ کے اجرا میں ڈی این اے کو لازمی قراردینے سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر سرداربابرموسیٰ خیل کی زیرصدارت 2 گھنٹے کی تاخیر سے منعقد ہوا جس میں پارلیمانی […]