ڈاکٹر حمید اللہ خان،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے اعزازی صدراورڈاکٹر عبدالغفور شورو اعزازی سیکرٹری جنرل منتخب

کراچی (پی پی آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی کے اجلاس میں ڈاکٹر حمید اللہ خان اعزازی صدراورڈاکٹر عبدالغفور شورو اعزازی سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق دیگر عہدیداروں میں اعزازی خازن۔ ڈاکٹر محمد شاہد شمیم اعزازی جوائنٹ سکریٹری-I ڈاکٹر واسدیو، اعزازی جوائنٹ سیکرٹری۔II ڈاکٹر محمد علیم نواز،اعزازی چیئرمین ادارتی بورڈڈاکٹر شاہد سمیع شامل ہیں

Next Post

دعا بھٹو نے شوہر حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے دائر درخواست واپس لے لی ملیر سے اولڈ کراچی منتقل ہوگئی ہوں، اس عدالت سے درخواست واپس لینا چاہتی ہوں ملیر فیملی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی دوسری اہلیہ دعا بھٹو کی درخواست پر کیس خارج کر دیا

Tue Nov 15 , 2022
کراچی: رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے شوہر حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔دعا بھٹو نے گزشتہ ماہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے ملیر فیملی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جو آج واپس لے لی۔رکن اسمبلی […]