سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں 4 اور بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سرینگر سے 4اور بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے گرفتار نوجوانوں پر تحریک آزادی سے وابستہ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ گرفتار نوجوان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون”یو اے پی اے“ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔