بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان نے کروڑ ں روپے مالیت کے تحفے ہڑپ کئے ہیں: عابد شیر علی

فیصل آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کروڑ ں روپے مالیت کے تحفے ہڑپ کئے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں لیگی رہنما عا بد شیر علی نے لکھا ہے کہ ”کہ ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کے تحفے صرف 20 لاکھ ڈالرز میں دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق کو بیچے، تحفوں کی مجموعی مالیت 300 کروڑ تھی، خزانے میں جمع کرائے صرف 2 کروڑ،باقی ہڑپ“۔