عرب شیوخ کی تلور کے شکار کیلئے پنجگور آمد،سیکورٹی کے سخت انتظامات

پنجگور(پی پی آئی) عرب امارات کے شیوخ شیخ خلیفہ سیف محمد خلیفہ النہیان کی سربراہی میں تلور کے شکار کی غرض سے پنجگور پہنچ گئے ہیں جو پنجگور میں اپنے قیام کے دوران تلور کا شکار کرینگے.پی پی آئی کے مطابق عرب شیوخ کی آمد کے ساتھ انکی نگرانی کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Next Post

جے یو آئی بلوچستان میں اختلافات، رکن اسمبلی نوراللہ کی بنیادی رکنیت خت

Wed Nov 16 , 2022
مشاورت کے بعد ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ کوئٹہ(پی پی آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان میں اختلافات کے باعث رکن اسمبلی نوراللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماکا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی مشاورت کے بعد جے […]