جے یو آئی بلوچستان میں اختلافات، رکن اسمبلی نوراللہ کی بنیادی رکنیت خت

مشاورت کے بعد ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ(پی پی آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان میں اختلافات کے باعث رکن اسمبلی نوراللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماکا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی مشاورت کے بعد جے یو آئی بلوچستان کے رکن اسمبلی نوراللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی،پی پی آئی کے مطابق دوران اجلاس رکن صوبائی اسمبلی مولوی نوراللہ کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ مولوی نوراللہ کی رکنیت جماعتی نظم و نسق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر ختم کی گئی ہے۔

Next Post

امپورٹڈ حکومت کے خاتمے اور شفاف انتخابات کی تاریخ لینے تک احتجاج جاری رہے گا، قاسم سوری بلوچستان سے لانگ مارچ 19 نومبر کو راولپنڈی روانہ ہوگا اورمرکزیآزادی مارچ میں شامل ہوجائے گا چھوٹی بڑی گاڑیوں پر مشتمل مارچ کاکوئٹہ سے شیرانی تک تحریک انصاف کے کارکن استقبال کرینگے

Wed Nov 16 , 2022
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے خاتمے اور شفاف انتخابات کی تاریخ لینے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف بلوچستان کے صدر قاسم خان سوری نے کہا کہ بلوچستان سے لانگ مارچ 19 نومبر کو راولپنڈی […]