آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

2019 میں تحائف مبیبہ طور پر فرح خان نے 28 سے 30 کروڑ میں فروخت کیے: ریحام خان

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سا بق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اپریل 2019 میں تحائف مبیبہ طور پر فرح خان نامی خاتون نے 28 سے 30 کروڑ میں فروخت کیے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان نے لکھا ہے کہ ”اپریل 2019 میں تحائف مبیبہ طور پر فرح خان نامی خاتون نے 28 سے 30 کروڑ میں فروخت کیے،اگلے ہی ماہ مئی 2019 میں حکومت ٹیکس ایمنسٹی سکیم لے آئی،حیران کن طور پر اس ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں فرح خان نامی کسی خاتون نے 33 کروڑ کا فائدہ اٹھایا،یہ ریاست مدینہ بنائی جارہی تھی؟“۔