عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ وا دی میں افسو س ناک صورات حال ہیں: محبو بہ مفتی

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبو بہ مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ وا دی میں افسو س ناک صورات حال ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں محبو بہ مفتی نے کہا ہے کہ مو دی حکو مت مقبو ضہ کشمیر میں ایک سو چی سمجی سا زش کے تحت بار بار چھاپے مار کر کاروباری برادری کو ہراساں کرنا اور ان میں خوف پھیلا نی چا ہتی ہے جو کسی صورت قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مقبو ضہ وادی کئی سا لوں سے مشکل حالات میں کا رو با ری لوگ اپنے خون پسینے سے محنت کرتے، کٹھ پتلی انتظامیہ سہولیات دینے کے بجائے کا رو با ری لوگوں کو ہراسا کرنا چا ہتی جو افسوسناک ہے۔