اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری صحافیوں کو دھمکیاں، کئی صحافی مستعفی

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری صحافیوں کو دھمکیاں ملی ہیں اور ایک ہٹ لسٹ کا انکشاف خفیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے جو مقبوضہ وادی کے میڈیا میں شائع ہوئی ہے ’دی ریزیزٹنس فرنٹ‘ کی دھمکیوں کے بعد کئی صحافی حال ہی میں استعفیٰ بھی دے چکے ہیں۔پولیس کے مطابق، ہٹ لسٹ کے سامنے آنے کے بعد انسداد دہشت گردی قانون کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔