اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے استعفیٰ کا مطالبہ، نہیں دیا تو عدم اعتماد کی تحریک لائینگے:پی ٹی آئی سینیٹرز

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا،استعفیٰ نہیں دیا تو عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔ ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی سینیٹرز کی صادق سنجرانی سے استعفیٰ دینے پر مشاورت ختم ہوگئی،ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو استعفیٰ دینے پر زور دیاگیا،ذرائع کاکہناہے کہ استعفیٰ نہیں دیا تو عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔ذرائع نے مزید کہاکہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدر عارف علوی سے بھی ملاقات ہوئی،اس ملاقات میں صادق سنجرانی سے استعفیٰ دینے پر زور دیاگیاہے،پی پی آئی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی صادق سنجرانی کے سینیٹ میں کردار سے خوش نہیں۔