آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈینگان بھرگڑی میں ٹریکٹر ٹرالی گہرے گڑھے میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

کوٹ غلام محمد، 14 اپریل 2026: (پی پی آئی)کوٹ غلام محمد کے قریب گاوں ڈینگان بھرگڑی میں منگل کے روز بھوسے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی گہرے گڑھے میں گرنے کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے میں 30 سالہ ڈرائیور روشن مگسی ٹریکٹر ٹرالی گہرے گڑھے میں گرنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا ڈرائیور میرپورخاص کا رہائشی تھا۔

واقعے کے بعد متوفی کے ورثاء کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔

کوٹ غلام محمد پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔