پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر،بھارتی فوجیوں نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

سری نگر(پی پی آئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جموں خطے کے ضلع راجوری میں ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نوشہرہ میں ایک نام نہاد تلاشی مہم آپریشن کے دوران اندھا دھند فا ئرنگ کر کے شہید کردیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔