پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان سے مسرت جمشید چیمہ کی ملاقات

لاہور(پی پی آئی)ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے زمان پارک میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ پی پی آئی کے مطابق عمران خان نے ملاقات کے دوران پنجاب حکومت کی کارکردگی میڈیا میں مزید اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا حکومت پنجاب نے جس تیزی سے عوامی بھلائی کے منصوبے اور غریب دوست پالیسیاں اپنائی ہیں وہ قابل تحسین ہیں۔