خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں گنے کی امدادی قیمت3 سو روپے فی من مقرر

لاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے گنے کی امدادی قیمت تین سو روپے فی من مقرر کر دی۔شوگر ملیں بھی 25 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کی پابند ہوں گی۔ پی پی آئی کے مطابق وزیراعلی چودھری پرویزالہیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کابینہ نے فیصلوں کی منظوری دیدی۔ پولیس میں 3 ہزار خالی اسامیوں پر بھرتی اور قائداعظم بزنس پارک کے کنٹریکٹ کے ازسرنو جائزہ لینے کی اصولی منظوری دیدی گئی۔