خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیلاب سے بھوسے کے بیوپاریوں کو کروڑوں روپے نقصان،بھوسے کی قلت سے مانگ میں بھی اضافہ

کراچی(پی پی آئی) سیلاب سے بھوسے کے بیوپاریوں کو کروڑوں روپے کا معاشی نقصان اٹھانا پڑ اہے۔پی پی آئی کے مطابق بھوسے کے بیوپاری ہرسال کروڑوں روپے کا بھوسہ خرید کراسٹاک کرتے ہیں اوراسے فروخت کے لئے کراچی کی بھینس کالونی اور بھوسہ منڈی میں فروخت کرتے ہیں۔ حالیہ سیلاب سے ان کے کروڑوں روپے کا بھوسہ بھی پانی کی نظرہوگیا لیکن اگرکسی بیوپاری کا بھوسہ بچ بھی گیا، تو مزدوربڑی تکلیف سے اٹھاکر پانی سے باہر نکال کرٹرکوں میں لوڈ کرتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بھوسہ بہہ جانے سے ان سے منسلک مزدور بھی بے روزگارہوگئے ہیں جبکہ بھوسہ بہہ جانے کے بعد اس کی مانگ اورقیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔بھوسہ بیوپاریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے نقصانات کے تخمینہ لگانے کے لئے سروے شروع کیا جائے۔