مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت کشمیر کو ایک قبرستان میں تبدیل کرنے پر تلا ہوا ہے: حاجی محمد سلطان بٹ

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے رہنما حاجی محمد سلطان بٹ نے مقبوضہ وادی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں اضافے پر افسوس کا اظہار کیاہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ بھارت کشمیر کو ایک قبرستان میں تبدیل کرنے پر تلا ہوا ہے۔