عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار

کراچی (پی پی آئی) پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کر لی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں سنائی گئی سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان دوسرے کیسز میں مطلوب نہیں تو رہا کر دیا جائے۔ملزمان میں رحیم سواتی، امجد حسین، ایاز سواتی اور احمد حسین شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے دسمبر 2021 میں ملزمان کو2،2 بار عمر قید کی سزا سنائی تھی۔