عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ماہ رواں کے اواخر تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان اندرون سندھ سردی کی آمدکے ساتھ ہی گرم کپڑوں کی مانگ میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی) محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے رواں ماہ کے اواخر تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سردی کا موسم 60سے 70دنوں پر مشتمل ہوگا جس کے بعد موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بتدریج کمی آتی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق اندرون سندھ سردی کی آمدکے ساتھ ہی گرم کپڑوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش کے باعث موسم یکسر تبدیل ہونا شروع ہوگیا ہے جس سے لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔