اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی،موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 2 جنوری 2023 کو عدالت کھلے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی منظوری کے بعد تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Next Post
پی ٹی آئی کی قیادت 26 نومبر کی کال کامیاب بنانے کیلئے سرگرم پارٹی رہنماؤں اور ذیلی تنظیموں کو مختلف ٹاسک سونپنے کا فیصلہ، کوآرڈینیٹر مقرر سندھ میں کوآرڈی نیٹر ضلع و تحصیل سے روزانہ بنیاد پر رپورٹ حاصل کرینگے
Mon Nov 21 , 2022
کراچی (پی پی آئی)حکومت مخالف تحریک کے معاملے پر پی ٹی آئی نے 26 نومبر کی کال کو کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں اور ذیلی تنظیموں کو مختلف ٹاسک سونپنے کا فیصلہ […]
