انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر

اسلام آباد (پی پی آئی)انٹر نیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں، برینٹ خام تیل 87سینٹ کم ہوکر 86.75 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 87سینٹ کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد امریکی خام تیل 97.21 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا ہے، جو کہ گزشتہ 2 ماہ کی کم ترین قیمت ہے، واضح رہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمت گزشتہ 6 ماہ سے کمی کے بجائے اضافہ جاری ہے۔

Next Post

عمران خان کی آرمی چیف تعیناتی کو سیاسی بنانے کی کوشش ناکام بنا دی، راناثنا اللہ

Mon Nov 21 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاکہ آرمی چیف کی تعیناتی کو سیاسی مسئلہ نہیں بنانا چاہئے،عمران خان نے اہم تعیناتی کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جو ناکام بنادی۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ کاکہناتھا کہ آرمی چیف کی جب بھی تقرر ہوئی […]