اسلام آبادپی پی آئی)ملک میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاسمنگل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ پی آئی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں الیکشن کمیشن کے صوبائی حکام بھی شریک ہوں گے۔الیکشن کمیشن کیتمام شعبوں کے ذمہ دار اجلاس میں شرکت کریں گے۔ الیکشن کمیشن کو تیاریوں پر بریف کیاجائے گا۔
Next Post
مارچ کا مقصد بند گلی میں لیجانا ہے، عمران پارٹی میں صفائی کریں، فیصل واؤڈا کپتان میرے لیڈر اور استاد ہیں، جب بھی مجھے آواز دیں گے حاضر ہوجاؤں گا
Mon Nov 21 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ مارچ تک دھکیلنا عمران خان کو بند گلی تک لیجانا ہے، پارٹی کیاندر سے صفائی کریں۔ پی پی آئی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سابق […]
