پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران، نواز شریف و دیگر سیاسی قیادت سے بیک ڈور رابطے، طویل عرصے کے لیے نگراں سیٹ اپ کی تجویز

لیے نگراں سیٹ اپ کی پیشکش مسترد کردی ہے،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو صدر عارف علوی اور مشترکہ دوستوں کے ذریعے پیغامات دیے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق حالیہ رابطوں میں عمران خان کو 5 ماہ کے نگراں حکومت کا آپشن دیا گیا تاہم چیئرمین نے اسے یکسر مسترد کردیا۔ پی پی آئی کے مطابق پیشکش کرنے والوں کے عمران خان سمیت نواز شریف و دیگر سیاسی قیادت سے بھی بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔