پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تسنیم حیدر عمران خان حملہ کیس میں شامل تفتیش

لاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے تسنیم حیدر کو عمران خان حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا۔مسلم لیگ ن پر عمران خان حملے اور ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر کو شام تفتیش کرلیا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق مشیرداخلہ پنجاب عمرسرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ تسنیم شاہ سے رابطہ ہوگیا ہے۔ ان کے اقبالی بیان کے بعد نواز لیگ کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔وزیرآباد واقعے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔