ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکول وین میں آگ بجھانے کے آلات کی چیکنگ شروع

کراچی (پی پی آئی)و حکومت سندھ کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکول وین میں آگ بجھانے والے آلات کی چیکنگ کی جارہی ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی غیر ذمہ داری سے حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ہدایت کی گئی ہے کہ موٹر وہیکل رجسٹریشن قوانین پر سختی سے عمل درآمدکیایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے اجازت نامے منسوخ کیے جائیں۔