سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قاض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع جموں میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیاکے مطابق قابض بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ایک اور بے گناہ کشمیری نوجوان کو ضلع کے علاقے ارنیا میں اندھا دھند فا ئرنگ کر کے شہید کیا۔بی ایس ایف اہلکاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ شبہ میں نوجوان کو رکنے کا کہاگیاتاہم اس نے کوئی توجہ نہ دی جس پر اسے گولی مار دی گئی۔ بی ایس ایف ترجمان نے تاہم اعتراف کیا ہے کہ نوجوان کے قبضے سے کوئی مشتبہ چیز برآمد نہیں ہوئی ہے۔