سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے،دھرنے کی اجازت سے متعلق درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت سے متعلق درخواست واپس لے لی۔پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت سے متعلق درخواست کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نے سماعت کے دوران درخواست واپس لینے کی استدعا کی جسے چیف جسٹس عامر فاروق نے منظور کر لیا۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے راولپنڈی کے فیض آباد چوک میں دھرنا دینے کا فیصلہ کیا اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے انتظامیہ کو سکیورٹی کیلئے درخواست دائر کر رکھی ہے۔