ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

’یوم شہدائے نیلم آج منایا جائے گا

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)”یوم شہدائے نیلم ریاست بھر میں بدھ 23 نومبر“ کو منایا جائے گا مرکزی تقریب اٹھ مقام ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقد ہوگی۔ تقریب میں لائن آف کنٹرول وادی نیلم میں ماضی کے جملہ شرکاء کوخراج عقیدت اور غازیوں کوخراج تحسین پیش کیا جائیگا۔پی پی آئی کے مطابق 23نومبر2016کوانڈین آرمی نے نگدر کنارے کے مقام پرمسافر بس کو نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں 12 افراد شہید جبکہ 14 افراد شدید زخمی ہوگئے تھے۔