پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پورٹ قاسم پر 6 لاکھ ٹن آئل سیڈز اور سویا بین کے جہاز کلیئرنس کے منتظر

کراچی (پی پی آئی)چھ لاکھ ٹن آئل سیڈز اور سویا بین کے جہاز کئی روز سے بندرگاہ پرلنگرانداز ہیں مگران کی کلیئرنس نہیں ہو سکی ہے، جس سے ملک بھر میں فیڈملز اور خوردنی تیل بنانے والی کمپنیوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بندرگاہ پر کھڑے جہازوں کی فوری کلیئرنس نہ ہوئی تو آئل سیڈز اور سویابین کے خراب ہونے کا خدشہ ہے ا کہ سویابین کے بحران کی وجہ سے پولٹری فیڈ بنانے والوں کا کام ٹھپ ہوچکا ہے، جس سے مرغی کی پیداوار کے ساتھ ڈیری مصنوعات کی قلت کا بھی خدشہ ہے۔