کراچی(پی پی آ ئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق ملزم کو پاکستان واپس لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے پہلے مرحلے میں ملزم کو عدالت سے مفرور قرار دلائیں گے دوسرے مرحلے میں وفاقی حکومت کو خط لکھا جائے گا۔ ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا تھا کہ ملزم کا پاکستانی پاسپورٹ بھی منسوخ کرانے کے لئے خط لکھ رہے ہیں مکمل کارروائی کے بعد ملزم کو بیرون ملک سے گرفتار کرائیں گے۔
Next Post
نواز شریف کی اٹلی سے تصویریں ہمارے عدالتی نظام
Wed Nov 23 , 2022
کی بے بسی اور بے وقعت ہونے کا اظہار ہیں: فواد چوہدری اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اٹلی سے تصویریں ہمارے عدالتی نظام کی بے بسی اور بے وقعت ہونے کا اظہار ہیں۔ اپنے ٹو ئٹر […]
