اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اہم عہدوں پر تقرری، وزیراعظم نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اہم عسکری عہدوں پر تعیناتی کی وجہ سے وزیراعظم شہباز شریف نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی ہے، جس میں پاک فوج کے سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیف کیلئے بھجوائے گئے ناموں کا جائزہ لیا گیا۔وزیر دفاع نے پینل میں شامل افسروں کی پروفائل پر وزیراعظم شہبازشریف کو بریفنگ دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی معمول کی سرگرمیاں منسوخ کردی ہیں۔