اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف خصوصی مہم کا حکم

کراچی (پی پی آئی) کراچی میں ٹریفک حادثات کے دوران روزانہ 3سے4 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوتے ہیں، ہر5 منٹ بعد شہرمیں کہیں نہ کہیں چھوٹا بڑاٹریفک حادثہ ضروررونما ہوتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ٹریفک حکام نے شہر بھر میں کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف خصوصی مہم کی ہدایت دی ہے۔