پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر کابینہ کاخصوصی اجلاس

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس بلایا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، مشیر قانون ملک شہادت اور وزیر صحت عبدالقادر پٹیل،وفاقی وزرا شیری رحمان، عون چوہدری، چوہدری سالک حسین، امین الحق، شاہ زین بگٹی، مولانا اسعد محمود اور ریاض پیر زادہ بھی اجلاس کا حصہ ہیں۔اجلاس میں سینیٹر طلحہ محمود، اسرار ترین کے علاوہ دیگر وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزرا سے بھی خصوصی مشاورت کی اوراعتماد میں لیا۔