پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے اسلام آباد میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کے انجن میں لگنے سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کیمطابق اے ٹی آر طیارہ سکھر سے اسلام آباد آ رہا تھا جب لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے پائلٹ نے مے ڈے کال دی۔ رن وے پر ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو فوری تعینات کیا گیا، طیارے نے بحفاظت لینڈ کیا۔پائلٹ کے مطابق فلائٹ کے دوران انجن نمبر 2 کو آگ لگنے کی وارننگ آئی۔ احتیاطاً انجن نمبر 2 کو بند کردیا گیا۔ جہاز نے ایک انجن کی طاقت سے بحفاظت لینڈ کیا، جہاز میں 54 مسافر سوار تھے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ طے شدہ ایس او پیز کے تحت پائلٹ کا میڈیکل ٹیسٹ لیا جائے گا۔