پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سب آگاہ ہیں کہ عمران خان کو شدید سیکورٹی خطرات ہیں: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سب آگاہ ہیں کہ عمران خان کو شدید سیکورٹی خطرات ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کی جان کو خطر ہے اس لئے ان کی حفاظت سے جلسہ گاہ میں آمد اور روانگی کے لئے اشد ضروری ہے کہ ان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراونڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اس میں تاخیر کر رہی ہے، امید ہے اسلام آباد ہا ئی کورٹ اس سلسلے میں جلد فیصلہ کرے گا۔