کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنرل عاصم منیر سے پڑوسی ملک بھارت اتنا خوفزدہ ڈی جی آئی ایس آئی سے کور کمانڈر گوجرانوالہ بننے پر خوشی منائی ایٹمی پروگرام کو محفوظ رکھنے میں خدمات پر “تمغہ بقائے ” پاکستان ملا

کراچی (پی پی آئی)جنرل عاصم منیر سے پڑوسی ملک بھارت اتنا خوفزدہ ہے کہ ان کے ڈی جی آئی ایس آئی سے کور کمانڈر گوجرانوالہ بننے پرپر انڈیا میں خوشیا ں منائی گئی تھیں، پی پی آئی کے مطابق جنرل عاصم منیر کو “تمغہ بقائے ” پاکستان بھی مل چکا ہے، جو کہ انہیں 1998 میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو محفوظ رکھنے میں خدمات سر انجام دینے کے اعزاز میں دیا گیا تھا، اکتوبر 2018 میں جنرل عاصم منیرکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی، جس کے بعد جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا۔کچھ عرصہ خدمات کی انجام دہی کے بعد انہیں جون 2019 میں کور کمانڈر گوجرانوالہ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا تھا،جنرل عاصم منیر اکتوبر 2021 سے جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل فرائض سر انجام دے رہے تھے۔