کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نومبرکوعوام کا ریفرنڈم ہوگا،ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(پی پی آئی) صوبائی وزیر صحت وصدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے کہا ہے کہ 26نومبرکوعوام کا ریفرنڈم ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ عمران خان نے پاکستانی قوم کو حقیقی آزادی کی نئی سوچ دی ہے۔۔ 26نومبرکو پوری قوم امپورٹڈحکومت کے خلاف نکلے گی۔