خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر انویسٹمنٹ کانفرنس 2022″ منعقد

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)اس حوالے سے ایوان وزیراعظم مظفرآباد میں شعبہ انڈسٹری،کامرس اور معدنیات کی جانب سے “آزاد جموں وکشمیر انویسٹمنٹ کانفرنس 2022” کے عنوان سے تقریب منعقد کی گئی جس میں سردار تنویر الیاس نے خصوصی شرکت کی. تقریب میں آزاد جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کے فروغ،معیشت کی بہتری اور ریاست میں آمدن بڑھانے کے حوالے سے مختلف شعبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔