خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہباز شریف کا اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر ا ظہارافسوس

کراچی (پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسماعیل تارا کے بلندی درجات کیلئے دعا اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مرحوم اسماعیل تارا مزاحیہ اداکاری میں منفرد مقام رکھتے تھے، پی ٹی وی اور فلم کے ناظرین کے ذہنوں پر ان کی اداکاری کے انمٹ نقوش ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ٹیلیویڑن کے پروگرام ففٹی ففٹی میں ان کی اداکاری یادگار رہے گی، اسماعیل تارا کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔