شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف زرداری سندہ میں باہر نہیں نکل سکتے پنجاب میں ان کی کیا حیثیت: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری سندہ میں باہر نہیں نکل سکتے پنجاب میں ان کی کیا حیثیت ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس بار سندہ کے دیہی علاقوں میں پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گا اور سندہ کے عوام کو سیاسی حقوق ملیں گے، ڈاکوؤں کا خاتمہ ہو گا اور مافیا اپنے انجام کو پہنچے گا انشاللہ۔