روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں استحکام اتفاق رائے کے بغیر ممکن نہیں:احسن اقبال

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام اتفاق رائے کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ اپنی ٹویٹ میں لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے مستقبل کا انحصار فقط اس پر ہے کہ کیا ہم اپنی برآمدات$ 32b سے$ 100b تک بڑھانے میں 5 برس لیتے ہیں یا 10 برس،پہلی آپشن کامیابی اور دوسری آپشن تباہی کا نسخہ ہیں۔ہمارا قومی بیانیہ اور مباحثہ اس مرکزی نقطہ کے گرد گھومنا چائیے۔ پہلی آپشن امن،استحکام اور اتفاق رائے کے بغیر ممکن نہیں۔