اعظم سواتی کی گرفتاری، ایف آئی اے کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط

اسلام آباد(پی پی آ ئی)تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر ایف آئی اے نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا۔
ذرا ئع کے مطابق ایف آئی اے نے چیئرمین سینیٹ کو اعظم سواتی سے متعلق باضابطہ آگاہ کر دیا،خط کے ساتھ ایف آئی آر کی کاپی بھی بھجوائی گئی،خط میں کہا گیاہے کہ مجاز حکام کی اجازت کے بعد اعظم سواتی کو گرفتار کیاگیا۔

Next Post

سینیٹر اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اعظم سواتی کیخلاف کو ئٹہ پولیس سٹیشن میں بھی مقدمہ درج

Sun Nov 27 , 2022
کوئٹہ(پی پی آ ئی) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔قبل ازیں سینیٹر […]