شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں راتیں خنک اور سرد، درجہ حرارت میں کمی سے ٹھنڈ بڑھنے کا امکان

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی شہر کی راتیں خنک اور سرد ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں درجہ حرارت میں کمی سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔پی پی آئی کے مطابق کراچی میں سردی کا آغاز عموماََ دسمبر سے ہوتا ہے۔ البتہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں شمال مشرق کی سمت سے 5 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔اس وقت کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ گیا ہے۔ علاوہ ازیں شہر میں 18 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چلے گی