آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں شدید سردی اور منفی درجہ حرارت کی وجہ سے گلمرگ، ٹنگمرگ اور درنگ میں پانی جمنا شرو ع

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں شدید سردی اور منفی درجہ حرارت کی وجہ سے مختلف مقامات پر پانی جمنا شرو ع ہو گیاہے۔ گلمرگ، ٹنگمرگ اور درنگ میں گزشتہ شب درجہ حرارت منفی صفرا عشاریہ چارریکارڑ کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ٹنگمرگ میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس بار پہلے ہی پانی کا جم جانا دیکھنے کو ملاہے۔کشمیر میں شدید سردی کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامناہے۔ بجلی سپلائی کی عدم فراہمی سے بھی لوگ پریشان ہیں